Home / All Jobs / Ehsaas Program 8171, How To Apply Ehsaas Program via SMS, Ehsaas Emergency Cash Program

Ehsaas Program 8171, How To Apply Ehsaas Program via SMS, Ehsaas Emergency Cash Program

Send your ID card number to 8171 without a dash. The government will try to make your life easier by confirming your claim. Send poor people CNIC number 8171. Ehsaas Program 8171, How To Apply for Ehsaas Program via SMS, Ehsaas Emergency Cash Program.

Ehsaas Emergency Cash Program 2020 Full Details

احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ایس ایم ایس سروس کا اجراء

وزیراعظم عمران خان نے ایس ایم ایس سروس کا آغازکردیا.ایس ایم ایس سروس کے تحت اہل افراد کو اطلاع دی جائے گی.غریب اور پسے ہوئے طبقات کی معاونت کیلئے وزیراعظم نے اس سکیم کا آغاز کیا.جو شخص خود کو احساس ایمرجنسی کے تحت اہل سمجھتا ہے وہ 8171 پر ایس ایم ایس کرے.احساس ایمرجنسی پروگرام کےتحت 4 ماہ کیلئے 12 ہزارروپے دیئے جائیں گے.وزیراعظم کی سرپرستی میں عوامی مفاد کے منصوبوں کا آغاز ہوتا رہے گا:

1) احساس پروگرام میں رجسٹرڈ ہونے کیلئے اپنا شناختی کاررڈ نمبر بغیر ڈیش کے 8171 پر ایس ایم ایس SMS کریں مستحق خاندان کو 12 ہزار روپے ملیں گے

یاد رہے جن خواتین کو بےنظیرانکم سپورٹ پروگرام کی رقم ملتی ہے انکو وہ رقم اب پچھلے 9 مہینوں سے احساس پروگرام سے ملتی ہیں لہذا ان کا گھرانہ ایس ایم ایس نہ کرے

اگر کوئی شخص یا اسکی بیوی یا بچے ماہانہ ایک_ہزار روپے کا ایزی_لوڈ کرتے ہیں یا ان میں سے کسی کے نام پر گاڑی رجسٹرڈ ہے تو وہ بھی احساس پروگرام میں رجسٹرڈ نہیں ہوگا

2) جن خواتین کو طلاق ہوچکی ہے اگر ان کے سابقہ شوہر کا پاسپورٹ بنا ہو تو وہ بھی احساس پروگرام میں شامل نہیں ہوگا

جو شخص خود یا بیوی بچوں میں سے کوئی سرکاری ملازم ہوگا اسکا نام بھی احساس پروگرام میں رجسٹرڈ نہیں ہوگا

اگر کسی کا شخص کا پاسپورٹ بنا ہو یا اسکے ماں باپ اور بیوی بچوں میں سے کسی کا پاسپوٹ بنا ہو تو وہ احساس پروگرام میں رجسٹرڈ نہیں ہوسکتا

3) جن افراد کو ماہانہ پنشن ملتی ہے انکا نام بھی احساس پروگرام میں رجسٹرڈ نہیں ہوگا

جس کے بینک_اکائونٹ میں 25 ہزار یا زائد رقم ہوگی وہ بھی احساس پروگرام میں شامل نہیں ہوگا

جس کو یہ مسیج آئے گا کہ

4) برائے مہربانی احساس ایمرجنسی پروگرام کی رجسٹریشن کے لئے اپنے متعلقہ ضلع انتظامیہ سے رابطہ کریں.

وہ احساس پروگرا میں شامل نہیں ہوسکتا

جس کو یہ مسیج آئے گا کہ

5) ‏آپ کے والد یا والدہ احساس ایمرجنسی پروگرام کے لئے اہل ہیں. رقم کے حصول کے لئے بذریعہ SMS آپ کو جلد آگاہ کیا جائے گا. یہ گھرانا احساس پروگرام کیلئے اہل ہے اور اسکو 12 ہزار روپے ملیں گے.

Ehsaas Program 8171, How To Apply Ehsaas Program via SMS, Ehsaas Emergency Cash Program
Ehsaas Program 8171

Most Imprtant Question:

اکثر پوچھے گئے سوالات

اپنی اہلیت کی تصدیق کے لئے آپ 8171 پر ایس ایم ایس بھیج سکتے ہیں یا آپ آن لائن اس کی تصدیق کرسکتے ہیں۔

آپ اپنا شناختی کارڈ نمبر فراہم کر کے اپنی رجسٹریشن کی تصدیق کرسکتے ہیں۔ اگر آپ اہل نہیں ہیں اور آپ کے والد / والدہ یا شریک حیات اہل ہیں تو یہ آپ کو ایس ایم ایس کے ذریعہ بتایا جائے گا

آپ اپنے شناختی کارڈ اور موبائل نمبر کی تصدیق کے بعد اپنا اندراج کرسکتے ہیں۔ اس کے علاوہ آپ سے آپکا پیشہ اور بیان طلب کیا جائے گا۔

آپ کی درخواست کی تصدیق کے بعد آپ کو ایس ایم ایس کے ذریعے آگاہ کیا جائے گا۔

ایک خاندان کا ایک اندراج ہو سکے گا

ایک روپیہ فی ایس ایم ایس بشمول ٹیکس۔

How to Apply for Ehsaas Emergency Cash Program 2020?

احساس ایمرجنسی کیش میں درخواستوں کیلیے ویب پورٹل کھول دیا گیا ہے جس پرجاکرآپ پروگرام کیلیے اپنی اہلیت کامعیار جانچ سکتے ہیں جن افرادکو بذریعۂ SMS ضلعی انتظامیہ سے رجوع کرنےکا پیغام موصول ہوا ہے وہ اب ضلعی دفاترجائے بغیرخودکو اس پروٹل پررجسٹر کروا سکتے ہیں۔

Online Apply  Click Here

Send your ID card number to 8171 without a dash. The government will try to make your life easier by confirming your claim
Send poor people CNIC number 8171.

Insaf Imdad Program 2020  Click Here

There are three categories in the 10 million. (1) 4.5 million existing Ehsas Kafaalat beneficiaries (all women) already getting Rs. 2000 will get extra Rs. 1000 emergency relief (total=Rs.3000) for the next 4months.

When all the information you entered through mobile via SMS will be correct and according to the conditions of Ehsaas Registration Centers then you will see a message comes into your inbox which showing in the picture given below:

How to Apply in Ehsaas Emergency Cash Program via SMS (Without Internet) all over the Pakistan. If anyone don’t have internet or knowledge how to make registeration over Ehsaas Rashan program then here is the solution to get emergency cash. This article will guide or help you that how to apply in Ehsaas Emergency Cash program via sms (without Internet). You will guided through by using both Urdu and English language.

Ehsaas Program 8171. ehsaas program registration 8171. how to apply ehsaas program. prime minister ehsaas program. prime minister ehsaas program in Urdu. ehsaas program pit. ehsaas program website. ehsaas program 8171 online registration.

 

How to apply for Ehsaas Emergency Cash Program 2020
How to apply for Ehsaas Emergency Cash Program 2020
Spread the love

About Qamber Hussain

Check Also

(FBR) Jobs 2020 Federal Board Of Revenue Jobs For Procurement Specialist In Pakistan Raises Revenue Project Latest

Federal Board of Revenue (FBR) Jobs 2020 for Procurement Specialist in Pakistan Raises Revenue Project …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *